شمالی وزیرستان : فورسز کی کاروائی ، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 2 دہشتگردہلاک
👁️ 331 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان : فورسز کی کاروائی ، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 2 دہشتگردہلاک
پشاور(ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز نے ایک اہم کارروائی کے دوران دو خطرناک دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے شہباز ٹاپ کے قریب دہشتگردوں نے قومی نوعیت کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، تاہم فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حیدر گروپ سے وابستہ کمانڈر زین اللہ عرف "لمبے" اور اس کے ساتھی ابو سعید کے طور پر ہوئی ہے۔ جائے وقوعہ سے اسمارٹ فونز اور نقدی بھی برآمد کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C