ٹانک: دہشتگردوں نے ٹھیکیدار عدنان محسود سمیت تین مزدوروں کو اغوا کر لیا
👁️ 100 بار دیکھا گیا
ٹانک: دہشتگردوں نے ٹھیکیدار عدنان محسود سمیت تین مزدوروں کو اغوا کر لیا
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سٹی روڈ پر لقمان پولیس چوکی کے قریب دہشتگردوں نے ایک کارروائی کے دوران تین مزدوروں کو ٹھیکیدار عدنان محسود سمیت اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق مزدور علاقے میں تعمیراتی کام کر رہے تھے کہ اچانک مسلح افراد نے حملہ کر کے ان سب کو یرغمال بنا لیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
تاحال اغوا کاروں کی شناخت اور مغویوں کی بازیابی کے لیے سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
مزید معلومات آنے پر خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1902 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C