04/May/2025

ٹانک میں جھڑپ، ایک فوجی اہلکار ہلاک

👁️ 64 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک   میں جھڑپ، ایک فوجی اہلکار  ہلاک

ٹانک میں جھڑپ، ایک فوجی اہلکار ہلاک

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ مرتضی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ کے دوران کوہاٹ کے علاقے سورگل سے تعلق رکھنے والے نائیک مجاہد ہلاک ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی جبکہ علاقے میں مزید دہشتگردوں کی موجودگی کے خدشے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ ہلاک ہونے والے نائیک مجاہد کی میت آبائی علاقے روانہ کر دی گئی ہے۔

فورسز کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C