02/May/2025

پشاور : ارمڑ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

👁️ 58 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور : ارمڑ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

پشاور : ارمڑ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

پشاور(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کردیا،

ذرائع کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا،

حملے میں چوکی کے گیٹ اور دیواروں کو جزوی نقصان پہنچا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C