ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکار ہلاک، ایک حملہ آور مارا گیا
👁️ 292 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکار ہلاک، ایک حملہ آور مارا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کلاچی کی حدود میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں اہلکار سرکاری ڈیوٹی کے سلسلے میں تھانے سے شہر کی جانب روانہ ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق، نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل غلام محمد اور سپاہی شہزادہ موقع پر ہلاک ہو گئے۔ جوابی کارروائی میں پولیس نے فوری ردعمل دیا اور حملہ آوروں کی فرار کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ جھڑپ کے دوران ایک حملہ آور ہلاک، جب کہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2098 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C