وزیراعظم، میری ماں آسیہ بی بی کو رہا کر کے ملک چھوڑنے کی اجازت دے دیں: بیٹی

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) توہین مذہب کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے رہائی پانے والی آسیہ بی بی کے متعلق خبریں آئیں کہ وہ ملک سے باہر چلی گئی ہیں تاہم بعد میں ان خبروں کی تردید کر دی گئی اور بتایا گیا کہ وہ ملک میں ہی ہیں تاہم ان کی موجودگی کی جگہ سیکیورٹی کے مزید پڑھیں