بلوچستان میں سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور سہولیات فراہم کریں گے: وزیراعلیٰ جام کمال

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ملکی سرمایہ کاروں ، صنعتکاروں اور بزنس کمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ آئیں اور بلوچستان میں صنعت ، معدنیات، توانائی، زراعت ، سیاحت، ماہی گیری اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں جو ان کے لئے منافع بخش ثابت ہوگی۔ صوبائی حکومت مزید پڑھیں