کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی سوراب میں کارروائی، یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے 2 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً تین سو کلومیٹر دور جنوب مشرق میں واقع سوراب میں ایک مزید پڑھیں