بھارت کی فوجی ناکامی کے بعد آبی دہشت گردی، پانی روک لیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی بھارت نے اپنی فوجی ناکامی کے بعد سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی دریاؤں سے اب تک 5 لاکھ 30 ہزار ایکڑ فٹ پانی پاکستان جانے سے روک دیا ہے اور یہ راگ الا پ مزید پڑھیں