اقوام متحدہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمے دار قرار دیدیا

نیویارک + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق اقوام متحدہ کی تشکیل کردہ ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر سینئر سعودی عہدیدار صحافی جمال خاشقجی کے مزید پڑھیں