طالبان کی صحافیوں اور میڈیا ہاؤسز کو دھمکیاں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے میڈیا کو ایک ہفتے میں پروپیگنڈا بند کرنے کی ڈیڈلائن دے دی. امریکی میڈیا کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ جو افغان میڈیا گروپ ہمارے خلاف پراپیگنڈا بند نہیں کریں گے وہ اس کے صحافیوں کو اپنا ہدف تصور کرتے ہوئے نشانہ بنائیں گے۔ طالبان نے افغانستان کے مزید پڑھیں