الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دیدیا

کراچی (ڈیلی اردو) چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کی نااہلی کے لیے خالد مقبول صدیقی کی درخواست پر پر سماعت کی اور اپنا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی اور پی ایس پی کے رہنما ارشد وہرا کو نااہل قرار مزید پڑھیں