بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری شہید، جوابی کارروائی میں 2 بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) بھارتی فوج کی جانب سے ایل اوسی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بھارتی فوج نے ایل او سی پر اٹھ مقام پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری شہید اور ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد کے ہونے مزید پڑھیں