نائجیریا: سیکیورٹی فورسز کی شیعہ مظاہرین پر فائرنگ، 10 افراد شہید، متعدد زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو/ رائٹرز ) نائجیریا میں قید شیعہ عالم دین اور مذہبی رہنما ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے جاری تحریک نے کہا ہے کہ حکام نے دارالحکومت ابوجا میں ان کے پیروکاروں کو ہدف بناتے ہوئے گزشتہ چار روز کی پرتشدد کارروائیوں کے دوران ان کے 10 ارکان کو شہید کر دیا گیا مزید پڑھیں