شنواری نے بازی پلٹ دی، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 1 رن سے شکست دیدی

کراچی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے شاہین شنواری کی تباہ کن بولنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 1 رن سے شکست دیدی۔ کراچی کنگز کے پیسر شاہین شنواری نے آخری اوور میں صرف 3 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو آؤٹ مزید پڑھیں