سیالکوٹ: 4 سال سے لاپتہ پاکستانی کے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف

سیالکوٹ (ڈیلی اردو) بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف)نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے ایک اور پاکستانی کو گرفتار کرلیا جس کا دماغی توازن درست نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ بی ایس ایف نے 11 مارچ کو 46 سالہ محمد اقبال کو رحیم یار خان کے مزید پڑھیں