شام میں چرچ کے قریب کار بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے قامشلی شہر میں واقع ایک چرچ کے قریب کار بم دھماکے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ‏شام کے شمال مشرقی علاقے قامشلی میں گرجا گھر کے نزدیک کار بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں اب تک 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ #BREAKING: Blast strikes مزید پڑھیں