شمالی وزیرستان: تحریک طالبان کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 6 اہلکار شہید

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان نے ایک بار پھر سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے مزید پڑھیں