ترکی میں کار بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کے شہر حاتائے میں کار بم دھماکا سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترک کے ضلع حاتائے کے قصبے ریحان لی میں کار بم دھماکا ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن کا تعلق شام سے بتایا گیا ہے۔ دھماکے میں تین مزید پڑھیں