17/February/2025

باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنما ہلاک

👁️ 51 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنما ہلاک

باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنما ہلاک

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہنما ہلاک ہوگیا ہے

پولیس کے مطابق ضلع باجوڑ کے تحصیل برنگ کے علاقہ جورغہ اصیل ترغاو میں نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے نصب شدہ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں ولایت خان نامی شخص ہلاک ہوگیا.

ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق دھماکے کی ذمہ داری کسی فرد یا گروپ نے قبول نہیں کی، واقعہ کی تحقیقات اور شدت پسندوں کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C