24/September/2024

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک

👁️ 62 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں میرعلی بازار اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کے دوران پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

جبکہ تاحال فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C