04/February/2025

مہمند: شدت پسندوں کے حملے میں فرنٹیئر کور کا اہلکار ہلاک

👁️ 52 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
مہمند: شدت پسندوں کے حملے میں فرنٹیئر کور کا اہلکار ہلاک

مہمند: شدت پسندوں کے حملے میں فرنٹیئر کور کا اہلکار ہلاک

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے قبائلی ضلع مہمند میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں فرنٹیئر کور کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے انٹیلی جنس آپریشن کیا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹیئر کور کے ونگ مہمند رائفلز کا اہلکار راشد منہاس ہلاک ہو گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ جھڑپ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C