کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 43 بار دیکھا گیا
کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اوٹاوا سے پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے بےگھر افراد تھے۔ فائرنگ شہر کے کئی مقامات پر کی گئی۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار شخص سے تفتیش کی جاری ہے۔
دوسری جانب مقامی میڈیا نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی صبح کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا کے شہر لینگلی میں پیش آیا۔
پولیس نے ایمرجنسی الرٹ جاری کرنے کے ساتھ مقامی لوگوں کو اس مقام سے دور رہنے کے لیے کہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3282 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C