گلگت بلتستان میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب بم برآمد
👁️ 32 بار دیکھا گیا
گلگت بلتستان میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب بم برآمد
گلگت سٹی (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق گلگت بلتستان پولیس نے بتایا کہ سینٹرل پولیس آفس کے قریب نصب بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے جبکہ متعلقہ سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ریموٹ کنٹرول بم پل کے نیچے لوہے کے پائپ میں نصب کیا گیا تھا، بم کو پل کے چوکیدار نے مشکوک پارسل سمجھ کر سڑک پر رکھ دیا تھا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ نصب کیے گئے بم کی جگہ سے سینئر پولیس افسران اور ججز کو گزرنا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C