آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیس: پاکستان کے وزارت دفاع کے مزید 4 ملازمین کو سزا
👁️ 404 بار دیکھا گیا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیس: پاکستان کے وزارت دفاع کے مزید 4 ملازمین کو سزا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) غیر ملکی سفارت خانے کو حساس معلومات لیک کرنے کے الزام میں مزید 4 پاکستان کے وزارت دفاع کے سرکاری ملازمین کو قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔
اسپیشل عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے حساس معلومات لیک کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔
کیس کا فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سنایا۔
عدالت نے وزارت دفاع کے 4 سرکاری ملازمین کو سزا سنا دی، جبکہ 2 ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا۔
عدالت نے ملزم صفدر الرحمٰن کو 10 سال قید کی سزا سنائی، جبکہ دیگر ملزمان تفضیل الرحمٰن، محمد وقار اور محمد طاہر کو 5، 5 سال قید کی سزا دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C