02/April/2025

اامریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں

👁️ 88 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اامریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں

اامریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں۔

امریکا کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جب کہ ایران سمیت عرب امارات اور چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

امریکا نے کہاکہ یہ ادارے اور کمپنیاں ایران کے لیے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔

امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ایران دہشتگردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ایرانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C