اسلام آباد سے جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار
👁️ 55 بار دیکھا گیا
اسلام آباد سے جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار
اسلام آ باد (ڈیلی اردو/آن لائن) تھانہ مارگلہ پولیس نے جعلی لیفٹیننٹ خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ گزشتہ روز خود کو پاکستان نیوی کی لیفٹیننٹ افسر ظاہر کرنے کے الزام میں کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ محمد خان ولد ذوالفقار نے درخواست دی کہ پاکستان نیوی میں بطور لیڈنگ میرین تعینات ہوں، ایک لڑکی جس کا تعلق کشمیر سے معلوم ہوا ہے پاکستان نیوی کی یونیفارم میں لیفٹیننٹ رینک لگا کر نیول ہیڈ کوارٹر کے گیٹ نمبر 1 بیرئیر پر آئی دریافت کرنے پر شک ہوا۔ مذکورہ لڑکی نے خود کو پی این ایس کارساز کراچی میں میڈیکل آفیسر ظاہر کیا۔ اس کے پاس کوئی سروس کارڈ موجود نہ تھا۔ تصدیق سے پتہ چلا کہ وہ نیوی کی ملازم نہ ہے۔ پاکستان نیوی کا یونیفارم پہن کر خود کو افسر ظاہر کیا۔ کانسٹیبل تنزیلہ بی بی اسے تھانہ لائی ہیں۔ مارگلہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ : سلارزئی کے مقام پر فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ اہم دہشتگرد ہلاک
15/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان کی کارروائی، 20 سے زائد خواتین و لڑکیوں کی گرفتاری
15/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5164 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C