افغانستان: بلخ میں خودکش کار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
افغانستان: بلخ میں خودکش کار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے صوبے بلخ میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک خودکش بمبار نے بلخ کے ضلع دولت آباد میں اپنی بارود سے بھری گاڑی کو پولیس ہیڈ کواٹر کے قریب دھماکے سے اڑا دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس پر حملہ آور نے دھماکہ کردیا۔ حملہ آور پولیس ہیڈ کوارٹر سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرانا چاہتا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین عام شہری جب کہ ایک سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C