افغانستان کے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ
👁️ 57 بار دیکھا گیا
افغانستان کے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ
کابل (ڈیلی اردو) افغان حکومت نے پرتشدد حالات اور طالبان کی سرگرمیوں پر قابو پانے کیلئے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تشدد میں کمی اور طالبان کی سرگرمیاں روکنے کیلئے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
مقامی وقت کے مطابق کرفیو رات 10 بجے سے لے کر صبح بجے تک رہے گا، اس دوران غیر ضروری طور پر باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔
افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل، ننگرہار اور پنج شیر صوبے رات کے کرفیو سے مستثنٰی ہوں گے۔
دوسری جانب افغان وزارت دفاع نے 24 گھنٹوں میں 13 صوبوں میں افغان فورسز کے آپریشن میں 262 طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C