امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سروسز اور دفاعی آلات کی منظوری دے دی
👁️ 421 بار دیکھا گیا
امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سروسز اور دفاعی آلات کی منظوری دے دی
واشنگٹن (ڈیلی اردو رپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور متعلقہ دفاعی آلات کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس معاہدے کی مالیت 19 کروڑ 82 لاکھ ڈالر ہے، جبکہ مرکزی کنٹریکٹرز میں بوئنگ اور لاک ہیڈ مارٹن شامل ہوں گی۔
رپورٹس کے مطابق سپورٹ سروسز میں ٹریننگ، سمیولیشن، مینٹیننس، اسپیئر پارٹس اور دیگر تکنیکی سہولیات شامل ہیں۔ بھارت کے پاس اس وقت 28 اپاچی ہیلی کاپٹر موجود ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے الٹرا لائٹ ہاوٹزرز سپورٹ پیکج کی منظوری بھی دی ہے، جس کی مالیت 23 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C