ایران کا امریکہ پر تیل بردار جہاز پر حملے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
👁️ 166 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکہ پر تیل بردار جہاز پر حملے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی اعلیٰ فوجی کمان نے امریکہ پر ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ کا الزام عائد کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کی جانب جانے والے ایک ایرانی تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی جانب سے ٹیلیگرام پر جاری ایران کی فوج کے ترجمان سے منسوب ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے بالمقابل آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے ایک اور جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے امریکہ کی طرف سے بندر خمیر، سیریک اور جزیرہ قشم کے ساحلی علاقوں میں بھی ’فضائی حملے‘ کیے گئے ہیں۔
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے ’فوری طور پر جواب دیا‘ اور امریکی فوجی جہازوں پر حملہ کیا، جس سے انھیں ’نقصان‘ پہنچا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3577 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C