ایران کی متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ملوث ہونے کی تردید
👁️ 253 بار دیکھا گیا
ایران کی متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ملوث ہونے کی تردید
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات پر حالیہ حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
ترجمان کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ’ایران کی مسلح افواج نے گذشتہ دنوں کے دوران متحدہ عرب امارات کے خلاف کسی بھی قسم کے میزائل یا ڈرون حملے نہیں کیے۔‘
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایران اپنی کسی بھی کارروائی کی ذمہ داری قبول کرتا ہے، اور اگر امارات کی جانب سے کوئی جوابی کارروائی کی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے کے لیے کارروائی کی، جبکہ حالیہ دنوں میں متعدد حملوں کو ناکام بنانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
ایران کا مؤقف ہے کہ حالیہ حملوں میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C