ایٹم بم بنانا اور اسکا استعمال حرام ہے: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ
👁️ 129 بار دیکھا گیا
ایٹم بم بنانا اور اسکا استعمال حرام ہے: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ
تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خانہ ای نے ایٹمی بم کو حرام قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیار بنانا اور اسکے ذخیرے پر مذہبی ممانعت ہے۔ اور اسکا استعمال حرام ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا اگرچہ کہ ایران بھی جوہری ٹیکنالوجی رکھتا ہے لیکن تہران نے کبھی جوہری بم کیلئے کوششیں نہیں کی کیونکہ یہ حرام ہے۔
واضح رہے کہ ایران پہلے بھی تردید کرتا رہا ہے کہ وہ جوہری بم کے حصول کی کوششیں کررہا ہے۔
پہلے 2015 میں ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ طے پایا تھا اور اس معاہدے کے تحت ایران پر یورینیم کی افزودگی پر پابندی عائد کی گئی تھی اور یہ بھی شرط عائد کی تھی کہ نتانز کے علاوہ مزید کئی ریسرچ سہولت لانچ نہیں کی جائیگی اور فورڈو نامی زیر زمین یورینیم افزودگی کے مرکز کو نیوکلیئر، فزکس ریسرچ سینٹر میں تبدیل کرنے سمیت دیگر شرائط بھی عائد کی گئی تھیں۔
تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اس جوہری معاہدے کے خاتمے کا اعلان کردیا تھا اور دوبارہ ایران پر پابندیاں عائد کردی تھی جس کے بعد سےتہران کی جانب سے یورینیم کی جوہری افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ دیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 227 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 518 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 461 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 323 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3467 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C