باجوڑ: ماموند میں فائرنگ سے قبائلی مشر ملک اکرام ہلاک
👁️ 52 بار دیکھا گیا
باجوڑ: ماموند میں فائرنگ سے قبائلی مشر ملک اکرام ہلاک
باجوڑ(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ملنگی میں فائرنگ کے واقعے میں قبائلی مشر ملک اکرام ہلاک ہوگئے۔
خائوراجی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ملک اکرام شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، جبکہ حملے میں ملوث افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ: ماموند میں فائرنگ سے قبائلی مشر ملک اکرام ہلاک
15/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مدینہ کی فضائی حدود میں کروز میزائل مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعویٰ، حوثیوں کی تردید
15/October/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
یمن : جنگ شدت اختیار کرگئی، عدن کے صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے کی اطلاعات، تعز میں شدید لڑائی
15/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کو 1979 کے انقلاب کے بعد بدترین دباؤ کا سامنا ہے، صدر مسعود پزشکیان کا دعویٰ
15/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حملوں کے خدشات، ریاض میں خلیج اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی
15/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
شام : معراج اورال گرفتار، بانیاس قتلِ عام اور ترکی کے ریحانیہ دھماکوں میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا
15/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26377 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11908 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9254 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7516 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5456 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C