باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، میجر سمیت 6 زخمی
👁️ 465 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، میجر سمیت 6 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں عنایت کلے بازار کے قریب بائی پاس روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو مبینہ طور پر خودکش دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ میجر سمیت 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ دھماکے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ کی جس کے باعث بازار میں خوف و ہراس اور بھگدڑ مچ گئی۔ واقعے میں مزید چار عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، تاہم ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4565 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2455 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C