باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
👁️ 79 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
باجوڑ(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ قبائلی ضلع باجوڑ کے ایک دور افتادہ اور دشوار گزار پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے زیرِ استعمال متعدد خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کئی کمین گاہیں تباہ ہوگئیں جبکہ 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی اور سرگرمیوں سے متعلق اطلاعات ملنے کے بعد یہ کارروائی کی۔ دشوار گزار پہاڑی علاقے میں قائم ٹھکانوں کی تباہی سے دہشتگردوں کے مبینہ نیٹ ورک اور وہاں سے کارروائیاں کرنے کی صلاحیت کو نقصان پہنچا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں جاری ہیں، جن کا مقصد خفیہ ٹھکانوں اور دہشتگردی کے ممکنہ مراکز کو ختم کرکے حملوں کی روک تھام یقینی بنانا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے ساتھ جنگ نومبر کے انتخابات کے فوراً بعد ختم ہوسکتی ہے ، ٹرمپ کا دعویٰ
03/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن میں سعودی فضائی حملوں کی اطلاعات، صنعاء اور صعدہ میں مختلف اہداف نشانہ بننے کا دعویٰ
03/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ریاض میں آرامکو کی تنصیب کے قریب دھواں اور آگ، واقعے کی وجہ تاحال واضح نہیں
03/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں
03/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
جنگ میں تہران سب سے زیادہ متاثر، 60 ہزار سے زائد رہائشی یونٹس کو نقصان
03/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
03/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26359 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15598 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11886 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9222 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7492 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5355 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C