برطانوی جزیرے پر دھماکا، ایک شخص ہلاک، 12 لاپتہ
👁️ 28 بار دیکھا گیا
برطانوی جزیرے پر دھماکا، ایک شخص ہلاک، 12 لاپتہ
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی جزیرے جرسی کے رہائشی علاقے میں زوردار دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 12 افراد لاپتہ ہوگئے۔
Jersey Channel islands explosion pic.twitter.com/KqEUDtyqTo
— Daniel Hunt (@just_daniel1411) December 10, 2022
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے لیکن ایمرجنسی سروسز جائے وقوعہ پر کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صبح 4 بجے ہونے والے دھماکے میں ایک درجن کے قریب افراد لاپتہ ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
جرسی کے پولیس چیف رابن اسمتھ نے میڈیا کو بتایا کہ ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ دو زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کئی افراد ایسے ہیں جن کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں لہذا تلاش اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
واضح رہے کہ جرسی برطانیہ اور فرانس کے درمیان واقع ایک جزیرہ ہے جس میں صرف ایک لاکھ افراد رہتے ہیں اور یہ برطانوی بادشاہ کے ماتحت ایک خود مختار علاقہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی
13/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C