بلوچستان: آوران بازار میں دھماکا، تین افراد زخمی
👁️ 37 بار دیکھا گیا
بلوچستان: آوران بازار میں دھماکا، تین افراد زخمی
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع آوران بازار میں موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
آواران پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات اور تحقیقات کے مطابق دھماکا آواران بازار میں واقع سبزی منڈی میں ہوا۔
پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ دھماکے میں افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سخی داد، رحمت اور عبدالرحیم شامل ہے۔
دھماکے کے بعد بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی: کرسمس مارکیٹ پر حملے کے ملزم سعودی ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا
27/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
27/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کے سات ارکان ہلاک، اسرائیلی فوج
27/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
بنوں میں نجی ایمبولینس پر فائرنگ، چار افراد ہلاک
27/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8856 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4631 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3310 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2136 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1926 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C