بلوچستان: زیارت میں گولیوں سے چھلنی دو لاشیں برآمد
👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت میں گولیوں سے چھلنی دو لاشیں برآمد
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے منگی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی کو روک کر دو افراد کو اغوا کر لیا اور پھر بعد میں انہیں ہلاک کر دیا گیا۔ متاثرہ افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں منگی ڈیم کے قریب ایک پہاڑی علاقے سے ملی ہیں۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے منگی ڈیم کے علاقے کی طرف جانے والی سڑک کو پہلے بند کر دیا تھا اور جن دو افراد کو ہلاک کیا گیا ہے ان کے قومی شناختی کارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا تعلق پنجاب سے تھا۔
علاقے کے لوگوں نے ان کی لاشوں کی موجودگی کی اطلاع مقامی انتظامیہ کو دی جس کے بعد اہلکاروں نے لاشوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیا۔
اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اس علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے اور اس قتل میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C