بلوچستان: سبی میں فائرنگ سے ایف سی کے 3 اہلکار ہلاک، 2 زخمی، مارگٹ سے 6 مزدور اغوا
👁️ 25 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی میں فائرنگ سے ایف سی کے 3 اہلکار ہلاک، 2 زخمی، مارگٹ سے 6 مزدور اغوا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں فرنٹیئر کور کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سبی میں ایف سی کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ وہاں نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔
اس حملے کے نتیجے میں کم از کم تین ایف سی کے اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ہیں اور دو زخمی ہوئے ہے۔
ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت حوالدار علی زمان، سپاہی آصف اقبال اور زوہیب کے ناموں سے ہوئے ہیں۔
دوسری جانب کوئٹہ کے نواحی پہاڑی علاقے مارگٹ سے چھ مزدوروں کو اغوا کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے ذرائع نے ان افراد کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ مارگٹ کے علاقے میں پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق یہ چھ افراد اس علاقے میں ایک تعمیراتی منصوبے پر کام کررہے تھے جہاں سے ان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے تین مزدوروں کو چھوڑ دیا جبکہ باقی تین تاحال لاپتہ ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C