بلوچستان: چاغی میں جمیعت علما اسلام کے رہنما ہلاک، پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملے
👁️ 489 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چاغی میں جمیعت علما اسلام کے رہنما ہلاک، پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملے
کوئٹہ (بیورو رپورٹ ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے شورش زدہ ضلع چاغی میں عسکریت پسندوں نے فائرنگ کرکے جمیعت علما اسلام کے رہنما مولوی کلیم اللہ کو ہلاک کر دیا۔
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
اسی دوران ضلع اوستہ محمد کے علاقے میں پولیس وین پر دستی بم حملے میں 6 افراد زخمی ہو گئے، جن میں 4 پولیس اہلکار اور 2 راہگیر شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا۔ زخمی ہونے والوں میں عبدالنبی، قادر بخش، عبداللہ، بہرام اور دیگر شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ اسی طرح خضدار میں فورسز کی چوکی پر حملے میں بھی 6 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4565 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2455 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C