بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے وائلڈ لائف اور پولیس کے دو اہلکار ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے وائلڈ لائف اور پولیس کے دو اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بنوں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کامران ہلاک ہوگیا۔
#Pakistan: Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān claims responsibility for killing a policeman who was deployed for the security of an anti-polio vaccination team in the Akhwand Khel area of Miryan tehsil, Bannu district. https://t.co/94urIoXtNq
— ???? (@cozyduke_apt29) August 9, 2023
ذرائع کا بتانا ہے کہ ہلاک پولیس اہلکار پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور تھا، واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
اس سے قبل بنوں تھانہ تھانہ میرا خیل کی حدود میں چکڈاڈان کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ وائلڈ لائف کے کانسٹیبل رضا علی خان ہلاک ہوگئے۔
#Pakistan: A wildlife security official was shot dead in the Chak Dadan area of Bannu district. Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān took responsibility. https://t.co/iXKzyHYzvs
— ???? (@cozyduke_apt29) August 9, 2023
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C