بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بنوں پولیس کے وائرلیس آپریٹر متعین تھانہ بکا خیل لطیف خان اور فرنٹیئر ریزرو پولیس اہلکار فرمان اللہ کو قتل کر دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1512683450838310918?t=IkO9yt4stTHa0T5jTrQbIA&s=19
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس اہلکاروں کو جانی خیل کے علاقے میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
بنوں : نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران شاہد سمیت سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز و دیگر پولیس افسران کے علاؤہ شہید کے عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی۔ pic.twitter.com/Osx65U2the
— KP Police (@KP_Police1) April 9, 2022
واضح رہے کہ نامعلوم حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C