جنوبی وزیرستان اور بنوں میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 2 اہلکار اغوا
👁️ 296 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان اور بنوں میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 2 اہلکار اغوا
جنوبی وزیرستان/بنوں (نمائندگان ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اور بنوں میں دہشت گردوں نے دو الگ واقعات میں ایک پولیس کانسٹیبل اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کو اغوا کر لیا۔
جنوبی وزیرستان واقعہ
ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان لویر میں پولیس کانسٹیبل میثل خان کو دہشت گردوں نے توی خولہ کے علاقے سے اغوا کر لیا۔
کانسٹیبل میثل خان توی خلہ پولیس اسٹیشن کے تحت گل کچ چوکی میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔
دہشت گرد اہلکار کو زبردستی ساتھ لے کر نامعلوم مقام فرار ہو گئے، جس کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
بنوں واقعہ
پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ہوید میں بھی دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکار راشد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
دونوں اضلاع میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ اغوا کیے گئے اہلکاروں کی بازیابی کے لیے مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C