جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
👁️ 32 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیاہے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خفیہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1485159725964705792?t=bFS9ACDOjtHWu4ZEzLUF7w&s=19
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور بارود برآمد ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے دیسی ساختہ بارودی سرنگیں بنانے والا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سب مشین گنز، آر پی جی سیون، دستی بم اور مختلف بور کے ہتھیار شامل ہیں جبکہ سب مشین گنز، آر پی جی سیون، دستی بم اور مختلف بور کے ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C