جنوبی وزیرستان سے تحریک طالبان پاکستان کا برقع پوش دہشت گرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان سے تحریک طالبان پاکستان کا برقع پوش دہشت گرد گرفتار
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد اللہ نور کو گرفتار کر لیا۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1490111447531151360?t=3UrIqqumJgzI8beWqw5AiQ&s=19
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گاؤں سرواکئی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد اللہ نور پکڑا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اللہ نور برقع پہن کر فرار کی کوشش کر رہا تھا تاہم پکڑا گیا۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آپریشن میں بھاری مقدار میں اسلحہ، دھماکہ خیز مواد، مارٹرز اور مواصلاتی آلات قبضے میں لیے گئے۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1490014457367568389?t=O9oAs4ea-V8k-GsIIkFdyw&s=19
دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات پر جنوبی وزیرستان میں ایک اور آپریشن میں ایم 16 رائفلز و دیگر اسلحہ برآمد کر لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C