جنوبی وزیرستان میں دھماکا، دو افراد ہلاک، 5 زخمی
👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، دو افراد ہلاک، 5 زخمی
وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا بازار میں کباڑ کی دوکان میں ایک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ودود کندھاری کباڑی کو کسی نے ماٹر کا گولہ بیچھا تھا، جس کو وہ ناکارہ بنا رہا تھا کہ گولہ پھٹ گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1539891227608641536?t=fyHCBs92mipVmxg_2o1_hg&s=19
دھماکے سے کباڑ دوکاندار ودود موقع پر ہلاک جبکہ انکا چار سالہ بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا، دھماکہ پانچ افراد اور بھی زخمی ہوئے جن کو وانا ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26309 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15553 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11840 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9148 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7430 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5197 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C