جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا انسپکٹر موسیٰ خان ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا انسپکٹر موسیٰ خان ہلاک
وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختنوخوا کے قبائلی جنوبی وزیرستان کے علاقے تھانہ اعظم ورسک کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں سی ٹی ڈی پولیس کا سب انسپکٹر موسیٰ خان ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1542572294022631424?t=AQgSLyohW8FSnGhxYIoZCw&s=19
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو اعظم ورسک تھانہ کے سامنے پولیس نے ناکہ لگایا ہوا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سواروں دہشت گردوں کو سب انسپکٹر سی ٹی ڈی موسیٰ خان سلیمان نے اس کو روکنے کا اشارہ دیا تو پیچھے سے دوسرے موٹر سائکل پر سوار دہشت گرد نے فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر سی ٹی ڈی موسیٰ خان سلیمان خیل کو سر پر گولی لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دوسرے دہشتگرد نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا جس سے رسول جانی نامی ایک پولیس اہلکار چہرے پر معمولی زخمی ہوا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں بلال نامی دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا دہشت گرد عمر یار گل زخمی ہوگیا جسے پولیس نے اپنے تحویل میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C