21/January/2025

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے 2 واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

👁️ 36 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے 2 واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے 2 واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

وانا (ل و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں یہ واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے، دوسرے واقعہ میں نادرا آفس کے سامنے فائرنگ کی گئی ہے، جس سے پولیس اہلکار رشید ہلاک ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس تحقیقات کر رہی ہیں۔ فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C