قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ
👁️ 231 بار دیکھا گیا
قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔
حمزہ شہباز شہباز قطر ائرویز کی فلائٹ 629 کے ذریعے لندن روان ہوئے جبکہ وہ قطر ائر لائن کی ہی فلائٹ 628 کے ذریعے 13 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے۔
یاد رہے کہ حکومت نے حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا تھا اور یکم فروری کو لاہور ہائیکورٹ نے ان کا نام ای سی ایل سے نکالتے ہوئے 10 روز کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔
قومی احتساب بیورو کی جانب سے حمزہ شہباز سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور صاف پانی کیس میں پوچھ گچھ کر رہی ہے، اسی سلسلے میں نیب نے اُن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔
حمزہ شہباز نے گزشتہ سال قطر جانے کی کوشش کی تھی تاہم انہیں نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہونے کی وجہ سے لاہور ائرپورٹ پر روک دیا گیا تھا۔
حمزہ شہباز کے خلاف صاف پانی کمپنی اور اثاثہ جات کی تحقیقات جاری ہیں جب کہ اُن کے خلاف غیر قانونی پُل اور 56 کمپنیوں سے مبینہ تعلق کی تحقیقات ہو رہی ہیں.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C